مقدس دن

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - وہ خصوصی دن جس کی کسی مذہب میں اہمیت ہو، جس دن کوئی مذہبی تہوار منایا جاتا ہے۔